ناخن بھر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ناخن کے برابر، ناخن جتنا (مجازاً) ذرا سا، بہت ہی کم، نہایت قلیل مقدار میں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ناخن کے برابر، ناخن جتنا (مجازاً) ذرا سا، بہت ہی کم، نہایت قلیل مقدار میں۔